وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے ایل ڈی اے ایونیوون میں ماڈل سنٹر پارک کا افتتاح کر دیا .